-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹روسی مسلمانوں نے اپنے ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کر کے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سعودی اتحاد بادشاہت کو بچانے کے لئے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیر اور روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات پرتاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے حملے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۷خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
میانمار کی فوج مسلم خواتین اور بچوں کے سر قلم کررہی ہے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بےدردی سے وحشیانہ طریقوں سے قتل عام کر رہی ہے۔
-
چھبیس روہنگیا خواتین اور بچے ڈوب کر جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶میانمار سے جان بچا کر بنگلادیش جانے والے کئی روہنگیا مسلمان، سرحدی دریا ناف، میں ڈوب گئے۔
-
روہنگیا مسلمان کہاں جائیں کیا کریں
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب ہجرت کرنے پر مجبور
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی جانب اپنی جان بچانے کے لئے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ابترصورت حال
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نہایت ابتر صورت حال پر خبردار کیا ہے۔
-
میانمار میں فوج کے حملے، سیکڑوں مسلمان جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹میانمار کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے، تازہ ترین جارحیت کے دوران ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو قتل کردیا ہے۔