SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روہنگیا

  • روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ

    روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹

    اقوام متحدہ کے معا‏ئنہ کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں باقی رہ جانے والے چھے لاکھ روہنگیا مسلمان نسلی تطہیر کے خطرے سے دوچار ہیں۔

  • پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

    پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔

  • بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کے مظاہرے

    بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کے مظاہرے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    بنگلادیش میں اپنی موجودگی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میانمار سے ہجرت پر مجبور ہوئے روہنگیا مسلمانوں نے مظاہرہ کیا۔

  • بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک

    بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹

    بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

  • روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار لوٹنے سے انکار

    روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار لوٹنے سے انکار

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰

    بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں نےمیانمار لوٹنے سے انکار کر دیا ہے۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی

    روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔

  • روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے  صحافی جیل سے رہا

    روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸

    میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔

  • پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے نئے بحران پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے نئے بحران پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    میانمار میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی رپورٹر نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنے کے حکومت بنگلہ دیش کے منصوبے کے منفی نتائج پر خبردار کیا ہے۔

  • بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار

    بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵

    بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ۲ hours ago
  • اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
  • پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
  • صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
  • چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS