-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹ہزاروں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں نے میانمار حکومت کی ظالمانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے بنگلہ دیش سے واپس میانمار جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد و بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
-
میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں حکمراں پارٹی کی سربراہ اور اپنی ’’بظاہر انسان دوستانہ خدمات‘‘ کی خاطر ’’غلطی‘‘ سے ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی سے ''ambassador of conscience'' یعنی ’’سفیر ضمیر‘‘ نامی ایک اور ایوارڈ واپس لے لیا گیا۔یہ ایوارڈ میانمار میں مسلسل ہو رہی حقوق انسانی کی پامالی کے سبب سوچی سے چھینا گیا ہے۔
-
میانمار وہی میانمار، مگر روہنگیا مسلمانوں کی جبری واپسی شروع
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیائی عوام کی واپسی کے لئے حالات سازگارنہیں: یواین ایچ سی آر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے عوام کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی کا عمل
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری ہے، اقوام متحدہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔
-
میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں