SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • ہندوستان: سی جے پی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے پر اصرار، 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کا اعلان

    ہندوستان: سی جے پی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے پر اصرار، 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کا اعلان

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    میڈیا رپورٹ کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دِپکے نے اعلان کیا ہے کہ اگر گیانیش کمار استعفیٰ نہیں دیتے ہیں تو 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کیا جائے گا۔

  • بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔

  • فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے فلائی دبئی کے واقعے کو تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے پر کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ بڑی شدت سے نیتن یاہو کے خلاف ہو چکی ہے اور اب لوگ اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتے۔

  • فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مظاہرین کے خلاف فرانسیسی سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے، انسانی حقوق اور آزادی کے اصولوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں سی جے پی  کا احتجاج، شیواجی پارک میں گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان: ممبئی میں سی جے پی  کا احتجاج، شیواجی پارک میں گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے کی غرض سے ممبئی میں ہونے والے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں چیف الیکشن مکمشنرکے خلاف سی جے پی کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر جمعہ کو شیواجی پارک کے آس پاس سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

  • ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جنتر منتر مظاہرے پر پابندی، گیارہ میٹرو اسٹیشن بند، سیکورٹی سخت

    ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جنتر منتر مظاہرے پر پابندی، گیارہ میٹرو اسٹیشن بند، سیکورٹی سخت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مجوزہ مظاہرے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، شہر کے گیارہ میٹرو اسٹیشنوں کو بند کردیا گیا ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۳ hours ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS