SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

    گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان نے استقامت اور پائیداری جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گُھٹنے ٹیک دینا حزب اللہ کی لغت میں نہیں ہے۔

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

    امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے امریکہ کے اسلحے کے ذخائر کم ہونے کا انکشاف کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کے لئے جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا لیا ہے۔

  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے اور یہ حملہ علی الطاہر کی پہاڑیوں پر تسلط کے صیہونی حکومت کے دعوے کے بعد کیا گیا ہے۔

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

  •  کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ

    کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸

    سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔

  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

    دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹

    اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی نئی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں۔

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف کے خلاف تھے اور قطر کی سرکاری رپورٹ بھی اس حقیقت کو ثابت کرتی ہے۔

  •  اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، معمولاتِ زندگی درہم برہم، رپورٹ

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، معمولاتِ زندگی درہم برہم، رپورٹ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹

    سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔

  •  کانگریس پارٹی کا جلسہ، عوامی مسائل اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریوں پر گفتگو، رپورٹ

    کانگریس پارٹی کا جلسہ، عوامی مسائل اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریوں پر گفتگو، رپورٹ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳

    سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی لکھنؤ سے خصوصی رپورٹ۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS