SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں وقف بورڈ کی تشکیل نو ہوئی ہے اور بورڈ میں پہلی بار دو ہندو اراکین بھی شامل کیے گیے ہیں۔

  • دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶

    شام کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل ہیں۔

  • تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

    تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

     اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو  ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید

    جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷

    جنگ بندی کے باوجود غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، مختلف علاقوں میں حملوں کے نتیجے میں مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے رہبر شہید کو دیا پُرخلوص خراجِ عقیدت، رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے رہبر شہید کو دیا پُرخلوص خراجِ عقیدت، رپورٹ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    تہران میں رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس حوالے سے مزید تفصیلات سبط محمد حسن بیان کر رہے ہیں۔

  • سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

    سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • آبدوز سے اسٹریٹیجک میزائل چلانے کا چین کا کامیاب تجربہ

    آبدوز سے اسٹریٹیجک میزائل چلانے کا چین کا کامیاب تجربہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۷

    میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ

    اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹

    اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ دعویٰ ان کے وکیل کی جانب سے کیا گیا ہے۔

  • رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ

    رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰

    تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS