SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  •  پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات

    پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱

    پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے  خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔

  • سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • آج کی نماز جمعہ رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    آج کی نماز جمعہ رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    آج جمعہ ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔

  • حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم

    حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو

    رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴

    تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ

    تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

  • صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے

    صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ۳ hours ago
  • ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
  • ہندوستان؛ مسلم ڈاکٹر کی نقاب کشائی پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
  • ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
  • Video | منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS