-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
-
دنیا کے تمام حریت پسندوں کو جشن انقلاب مبارک ہو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی، رہبر انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ کے ٹویٹر اکاونٹس بند کرنے کا دباؤ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کررہے ہیں۔
-
فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب کی تجاویز انتہائی معقول اور عملی تجاویز ہیں : جواد ظریف
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، دشمن، اسلامی انقلاب کی بنیادوں کو نشانہ بنانے کے درپے
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن، انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔