SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

  • ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

    ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

    ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶

    صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

  • ملک کی کوئی بھی مشکل ناقابل حل نہیں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    ملک کی کوئی بھی مشکل ناقابل حل نہیں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ملک میں کوئی بھی اقتصادی اور معاشی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو قابل حل نہ ہو۔

  • انقلاب اسلامی کی یاد تازہ ہو گئی! ۔ ویڈیو

    انقلاب اسلامی کی یاد تازہ ہو گئی! ۔ ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔

  • امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب

    رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔

  • عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳

    عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے

  • ایرانی قوم نا قابل شکست: رہبرانقلاب اسلامی

    ایرانی قوم نا قابل شکست: رہبرانقلاب اسلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔

  • سانحہ اہواز کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر تاکید

    سانحہ اہواز کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر تاکید

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
    ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
    ۱ hour ago
  • ہندوستان؛ فاسٹ ٹریک عدالت نے اخلاق ماب لنچنگ کیس واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی
  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
  • شام: علومی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS