رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360150-رہبرانقلاب_اسلامی_کی_امامت_میں_نماز_جنازہ_مکمل_ویڈیو
تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran