-
رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
-
سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ضریح اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں انجام پائی-
-
رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اورمسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶رہبرانقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
-
حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴تیس جون بروز سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں جاکر پاسنگ آوٹ پرید کا معائنہ کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا امام حسین(ع)یونیورسٹی میں خطاب
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج " ہفتہ عدلیہ" کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔