SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت

    مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔

  • ہونہار طلبہ اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر

    ہونہار طلبہ اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    ایران کے بعض ہونہار اور ممتاز طلبہ نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا۔

    فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا۔

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔

  • رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو

    رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶

    شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی امداد

    روہنگیا مسلمانوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی امداد

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴

    روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کے بارے میں ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ اور اس ادارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے خط کے بعد آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے دس ارب ریال کی رقم مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • خطے میں نئے اسرائیل کا قیام صیہونیوں کی سازش : رہبر انقلاب اسلامی

    خطے میں نئے اسرائیل کا قیام صیہونیوں کی سازش : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ناقابل بھروسہ ہیں اور وہ خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنا چاہتی ہیں۔

  • خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

    خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور بیرونی طاقتوں پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ آپ نے عراقی کردستان کے علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • ترک صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ترک صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • دشمنوں کی کوششوں کے باوجود نوجوانوں کے دل انقلابی مفاہیم کی جانب مجذوب ہیں

    دشمنوں کی کوششوں کے باوجود نوجوانوں کے دل انقلابی مفاہیم کی جانب مجذوب ہیں

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن ایرانی عوام کو جہاد و شہادت کے راستے سے منحرف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے میں انقلابی مفاہیم کی جانب نوجوانوں کی بڑی تعداد کے دلوں کا مجذوب ہونا ایک حیرت انگیز بات ہے

  • دشمنوں کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے حج بہترین موقع ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    دشمنوں کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے حج بہترین موقع ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مد مقابل ایک بڑے بین الاقوامی تشہیراتی محاذ کی موجودگی اور سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حج دنیا کے لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا بہترین تبلیغی منبر اور مقابل فریق کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کا اچھا موقع ہے

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ۴۵ minutes ago
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS