-
آٹھویں شب محرم رہبر انقلاب کے ساتھ ۔ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۹ماہ محرم کی آٹھویں شب میں بھی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حسینیہ امام خمینی رح میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس مجلس سے تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔
-
عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۱شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
-
شہادت اللہ کی جانب سے ایک تحفہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہادت منتخب اور برگزیدہ ہستیوں کے لئے اللہ تعالی کا ایک تحفہ ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی نے شہید حُججی کا آخری دیدار کیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.
-
امریکہ سے دوستی باعث مشکلات ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای قائل ہیں کہ امریکہ سے دوستی نہ صرف یہ کہ مشکلات کا حل نہیں ہے بلکہ بہت سی مشکلات کا باعث ہے۔
-
امریکی دانشوروں کو ٹرمپ کے صدر ہونے پر شرم آتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر کو بے شعوری، عاجزی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
قومی مفادات سے پسپائی کا لفظ ایران کی لغت میں نہیں ہے۔
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر ایران سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر کا تہنیتی پیغام
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام میں، ایران کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سفارتی میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸رہبرانقلاب اسلامی نے سفارتکاری کے میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ سفارتی مسائل میں ہمیں اپنے انقلاب پر فخر کرنا چاہئے