-
اربعین حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور اساتذہ حسینہ امام خمینی میں حاضر ہوئے اور رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
-
اربعین حسینی کا پیدل مارچ یا مشی ایک الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ یا مشی کو ایک انتہائی شاندار اور بے مثال واقعہ قراردیتے ہوئے اسے ایک الہی نعمت سے تعبیر کیا ہے۔
-
یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
-
تہران اور باکو کے تعلقات کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کے ایسے مخالفین موجود ہیں کہ جن کے وسوسوں اور تخریبی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
روسی صدر پوتن کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شام میں ایران اور روس کے درمیان تعاون کے اچھے تجربات نے ثابت کر دیا ہے کہ مشترکہ اہداف کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔
-
روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روس اور آذربائیجان کے صدور نے رہبر انقلاب اسلامی سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
-
رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔