SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب

  • انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی

    انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱

    تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے شہید اسماعیل ہنیہ کے فقدان کو ایک عظیم فقدان قرار دیا اور کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، مزاحمت کے شعلہ ور ہونے اور فلسطینی عوام کی مقاومت میں مزید شدت آنے کا باعث بنے گی۔

  • امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر + فوٹو

    رہبر انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر + فوٹو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸

    نماز میت کی ادائیگی کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر کی عکاسی نے سائبر اسپیس صارفین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔

  • ایران: رہبر انقلاب نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی + مکمل ویڈیو

    ایران: رہبر انقلاب نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی + مکمل ویڈیو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے شہید رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی۔

  • آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، مذموم حرکت، رہبر انقلاب اسلامی

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، مذموم حرکت، رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور گذرگاہ کو آرمینیا کے لئے نقصان دہ سمجھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ذریعے امریکن یونیورسٹیوں کے طلباء کے نام لکھے جانے والے خط میں وہ کون سے نقاط ہیں کہ جن کے بارے بات کیا جانا ضروری ہے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ذریعے امریکن یونیورسٹیوں کے طلباء کے نام لکھے جانے والے خط میں وہ کون سے نقاط ہیں کہ جن کے بارے بات کیا جانا ضروری ہے

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴

    آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ’’امریکن یونیورسٹیوں کے طلبا کےنام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خط پر ردّ عمل‘‘ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

  • ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم  تقرری + ویڈیو

    ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم تقرری + ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج اتوار کو صدارتی تقرری کا حکم ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹرمسعودپزشکیان کو اعطا کریں گے-

  • حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کو نمونہ بنا کر ایران کے منتخب صدر نے ملک کے عوام سے کی اپیل

    حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کو نمونہ بنا کر ایران کے منتخب صدر نے ملک کے عوام سے کی اپیل

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶

    منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
    غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
    ۲۹ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
  • کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
  • امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS