SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو

    سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲

    بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیداواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام محنت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب

    محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • ایران، خدمت مومنانہ، کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے + ویڈیو

    ایران، خدمت مومنانہ، کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے + ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔

  • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو

    حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔

  • قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو

    قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱

    روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

  • یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

  • ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز

    ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔

  • سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی

    سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔

  • معنویت کی بہار

    معنویت کی بہار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر
    امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر
    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
  • اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
  • دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
  • ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS