-
ایران، ’’مومنانہ خدمت‘‘ مہم کا آغاز ہوا
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مختلف امدادی اداروں کے عہدیداروں کے فیصلے کے بعد پورے ایران میں ضرورت مند گھرانوں کی مدد کے لئے امام حسن مجتبی نامی ایک ہیڈکواٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔
-
کورونا کے بحران میں سامراجی سازشوں سے ہوشیاری پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)
-
رہبر انقلاب نے ایران میں جاری کورونا اسکریننگ کو سراہا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔ پوسٹر
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶جس طرح گوناگوں واقعات کا سامنا ہونے کی صورت میں، گزشتہ برسوں کے دوران تمام واقعات کے مقابلے میں آپ نے شجاعت کا مظاہرہ کیا، جس جوش و جذبے سے ان کا مقابلہ کیا آئندہ بھی اسی جذبے اور امید سے تمام واقعات کا مقابلہ کریں اور یقین رکھیں کہ تلخیاں گزر جائیں گی۔ «إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»۔ یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے۔ (رہبر انقلاب کا نوروزی خطاب)
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: رہبر انقلاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا سب سے زیادہ خبیث دشمن اور امریکی حکام جھوٹے، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد ہیں اور مغرب نے بھی کبھی بھی سماجی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا ہے.
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔