SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!

  • رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

    رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

  • سپاہ پاسداران نے امریکا کو  زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

    سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔

  • رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔

  • اس ہفتے کی نماز جمعہ ولی فقیہ کی امامت میں ادا کی جائے گی

    اس ہفتے کی نماز جمعہ ولی فقیہ کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    اس ہفتے ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔

  • استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔

  • شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu

    شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱

    ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفطہ اللہ مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ علاقے کے نامناسب حالات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی شرانگیزی ہے -

  • مسافرطیارہ حادثہ ، مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت

    مسافرطیارہ حادثہ ، مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے سلسلے میں مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور غلطیوں کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے -

  • حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم

    حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۹ hours ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS