• تسلیم یا مقاومت؟

    تسلیم یا مقاومت؟

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲

    پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟

  • اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو

    اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!

  • رہبر انقلاب اسلامی:

    رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔

  • کشمیری مسلمانوں کے حالات پر دکھ کا اظہار

    کشمیری مسلمانوں کے حالات پر دکھ کا اظہار

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیری عوام کے حالات پر رہبرانقلاب اسلامی کی تشویش

    کشمیری عوام کے حالات پر رہبرانقلاب اسلامی کی تشویش

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • کشمیر کے بحران میں اسرائیل کا ہاتھ

    کشمیر کے بحران میں اسرائیل کا ہاتھ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے افراد کے ساتھ ملاقات میں معاشی مسائل کی ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے تین اہم اور بنیادی مسئلے پر تاکید فرمائی-

  •  ہندوستانی حکومت کشمیر کے شریف عوام  کے ساتھ منصفانہ طریقے سے پیش آئے، رہبرانقلاب اسلامی

    ہندوستانی حکومت کشمیر کے شریف عوام کے ساتھ منصفانہ طریقے سے پیش آئے، رہبرانقلاب اسلامی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔

  • یوم مسجد اور مسجد کی شان !

    یوم مسجد اور مسجد کی شان !

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای : " مسجد کو انسان سازی، دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی، دل اور دنیا کی تعمیر، بصیرت میں اضافے اور اسلامی تہذیب کے قیام کا راستہ ہموار کرنے والا مرکز ہونا چاہیے"