-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
-
اربعین کے بے مثال ایّام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
ممتاز سائنسدانوں سے خطاب
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا ، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے -
-
رہبر انقلاب اسلامی نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ نالج بیسڈ اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی نمائش کے دورے کے موقع پر تیل کی معیشت پر انحصار ختم کرنے کی ضرورت پر تاکید کی-
-
تیل کی معیشت پرانحصارکو ختم کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نالج بیسڈ اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی نمائش کے دورے کے موقع پر تیل کی معیشت پر انحصار کو ختم اور اس کے ثقافتی نقصانات سے بچنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی-
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷فوٹو گیلری
-
امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کی ناکامی پر زور
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸سحر نیوزرپورٹ