SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔

  • سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے

  • سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل

    سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-

  • تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر

    تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی

    صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر

    رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2019

  • منھ زور طاقتوں کے مقابلے میں استقامت ہی بہترین راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی /مکمل ویڈیو

    منھ زور طاقتوں کے مقابلے میں استقامت ہی بہترین راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی /مکمل ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔

  • جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی

    جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰

    امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں رہے ہیں۔

  •  آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷

    عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔ بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔ اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS