-
انسانی حقوق کے تعلق سے مغرب کے جرائم کی مذمت
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق اور مغربی دنیا
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
مغربی حکومتیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرتی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنوں کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے ایرانی عدلیہ کی کارکردگی پر اطمینان و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے معاملے میں انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی قدردانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ طاغوتِ اعظم !
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۸آج دنیا کا سب سے بڑا طاغوت، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا نظام ہے، کیونکہ اُس نے صیہونیت کو بنایا اور اِس کی تائید کرتا ہے۔
-
فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰روس میں جاری فٹبال کے عالمی کپ میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندار کار کردگی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور قومی ٹیم کے دیگر عہدیداروں کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-
-
اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱
-
سی ایف ٹی پر رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں عمل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ