رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی پروگرام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i335738-رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_موجودگی_میں_ہفتہ_دفاع_مقدس_کا_خصوصی_پروگرام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی  پروگرام

فوٹو گیلری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کی موجودگی میں حسینیه‌ امام خمینی(ره)  میں ہفتہ دفاع مقدس کا پروگرام منعقد ہوا جس میں جانبازوں، فنون لطیفہ سے تعلق  رکھنے والی شخصیات، مصنفوں اور صحافیوں سمیت فوجی کمانڈروں نے شرکت کی۔