-
گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
-
اسلامی نظام کے حکام حکومت علوی کے معیارات کو نمونہ عمل قراردیں، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایرانی حکام کو چاہئے کہ وہ علوی حکومت کے معیارات کو اپنے لئے نمونہ عمل قراردیں اور ملک کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے رات و دن کام کریں
-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ | Farsi sub Urdu
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-
-
کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2018
-
جان بولٹن کی ہنگامہ آرائی اور ایران کی ثابت قدمی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے سہ روزہ دورہ اسرائیل کے اختتام پر ایک بار پھر اپنا ایران مخالف موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیاں بڑھائی جائیں گی تاکہ تہران کا رویہ بدل جائے۔
-
حاجیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
پیغام حج - ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴پیغام حج ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام
-
کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2018