-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی ریشہ دوانیاں اور سازشیں
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
-
رهبر انقلاب اسلامی سے صوبہ مشرقی آذر بائیجان کے عوام کی ملاقات
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴فوٹو گیلری
-
دشمن کا منصوبہ یہ ہے !
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-
-
بیرونی طاقتوں پربھروسہ نہ کرنے پر تاکید
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
جماران ڈسٹرائر۔۔۔ ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس دن اس ڈسٹرائر کے بنانے کی بات کہ جارہی تھی تو اس جلسے میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ کام غیر ممکن ہے لیکن یہ کام نہ صرف یہ کہ انجام پاگیا بلکہ جو ہمت اور حوصلہ آُ لوگوں کے اندر موجود ہے اس کے مقابلے میں یہ کام اتنا بڑا بھی نہیں تھا۔
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے اور ایٹمی مذاکرات میں بیرونی طاقتوں پر بھروسے اور اعتماد کے لاحاصل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی حکام ایٹمی معاملے سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں۔
-
کلپ میڈیا پروپیگنڈہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-
-
طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔