-
بین الاقوامی مسائل میں عدلیہ کی قانونی مداخلت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں اور دنیا کے مظلوموں اور مسلمانوں کے دفاع جیسے بین الاقوامی مسائل میں ایران کی عدلیہ کی قانونی مداخلت و پیروی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا پورے عالم اسلام پر واحب ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی فقہ کے مطابق اسلامی سرزمینوں پر دشمن کے تسلط کے مقابلے میں تمام مسلمانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے جہاد و جدوجہد کریں اور اسی بنا پر اس وقت پورے عالم اسلام پر واجب ہے کہ وہ صیہونی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
-
اسلامی ممالک كو يمن كے عوام كی حمايت كرنی چاہيے :رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نمازعیدالفطر - مکمل ویڈیو !
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔
-
فلسطینیوں کا تیسرا انتفاضہ زیادہ مظلوم ہے
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کےفلسطین کے تیسرے انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
روز قدس سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کو بہت ہی اہم دن قراردیتے ہوئے فرمایا کہ روز قدس صرف ایک مظلوم قوم کی حمایت نہیں ہے بلکہ سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے مترادف ہے۔
-
روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو تہران میں ،ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے محققین اور اساتذہ اور سائنسی شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ساتھ ملاقات کی-
-
فلسطینیوں کی سیاسی حمایت سے ہرگزغافل نہ ہوں
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےفلسطین کے تیسرے انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
امریکہ پر اعتماد نہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔