رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i301520-رہبر_انقلاب_سے_بچوں_کی_سلام_دعا_و_خدا_حافظی_ویڈیو
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran

شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔

عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ’’اعلمی‘‘ خاندان کے شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دلچسپ مناظراس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔اس ملاقات میں گھر میں موجود نونہال بچوں کے ساتھ رہبر انقلاب کی پدرانہ شفقت و محبت اور انکے بے تکلف طور طریقے کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے پسماندگان شہدا سے فرمایا کہ شہید کے گھر میں آنے اور اسکی چھت کے زیر سایہ وہاں بچھے فرش پر بیٹھنے کو وہ اپنی خوشنصیبی سمجھتے ہیں۔ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود مختلف مناسبتوں پر شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کے لئے انکے گھر جاتے رہتے ہیں۔