-
رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب اورعالمی ذرائع ابلاغ
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱عالمی ذرائع ابلاغ میں امام خمینی کی اٹھائیسویں برسی کے عظیم عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کی برسی کے موقع پر انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور فرمایا کہ اسلامی انقلاب امام خمینی کا سب سے بڑا ہنر تھا
-
امام خمینی کی برسی ، چاہنے والوں اور سوگواروں کا شاندار خراج عقیدت
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷رہبرکبیرانقلاب اسلامی اوراسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی اٹھائیسویں برسی کے پروگرام ان کے حرم مطہر میں شروع ہوگئے ہیں
-
سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظامِ حکومت صرف امام خمینیؒ نے تشکیل دیا ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے مجلس خبرگان کے اراکین سے خطاب سے اقتباس
-
امام خمینیؒ کی ابراہیمی فریاد
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۰۶ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا یونیورسٹی ، سکولوں اور کالجوں کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 02نومبر ،2016 دورانیہ: 01:44
-
محفل قرآن مجید میں شریک لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے قرآنی تعلیمات پر عمل اور ایمان کو سب سے بڑی طاقت قرار دیا اور فرمایا کہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہی انسانی معاشروں کی مشکلات کا اصل سبب ہے۔
-
ماہِ رمضان جنت کا ٹکڑا
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ماہِ رمضان کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس
-
حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے !
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے سکولوں کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے خطاب سے اقتباس دورانیہ: 02:05
-
خدا پر توکل مشکلات پر قابو پانے کا ذریعہ : رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دفاع مقدس کا معرکہ ملک میں انقلابی جذبے کو زندہ رکھنے کے لئے اہم تھا ۔
-
دینی جمہوریت !
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸دینی جمہوریت (مردم سالاری دینی) دوسری مسلم اقوام کی نجات کا باعث ہے