SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03

    تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50

  • بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • ٹرامپ کہتا ہے مجھ سے ڈریں ۔ ۔۔ ہم نہیں ڈرتے!

    ٹرامپ کہتا ہے مجھ سے ڈریں ۔ ۔۔ ہم نہیں ڈرتے!

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲

    ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا ائیر فورس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب سے اقتباس 7فروری،2017 دورانیہ: 02:54

  • تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی  - قسط 02

    تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 02

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 06:21

  • تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی  - قسط 01

    تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 01

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 05:24

  • رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات کی

    رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات کی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اوراہلکاروں نے ملاقات کی۔

  • دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی

    دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھرمیں

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھرمیں

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو

    رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴

    عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۲ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS