-
نبی اکرم (ص) کی زندگی سے ایک داستان
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ولی امرالمسلمین (حفظ اللہ ) کی زبانی
-
رہبر انقلاب نے یوروپی طلبا کے نام بھیجا ایک پیغام
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ملکوں میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اکاونویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نوجوانی اور طالب علمی انجن کی مانند انسان کی بڑے اہداف اور امنگوں کی تکمیل میں مدد کرتی ہے۔
-
پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے
-
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو- ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ) ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئے میڈلز بطور تحفہ قبول فرمالیں
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ - تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں۔
-
امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت، ایران کے مستقل دشمن ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کا مستقل دشمن قرار دیا ہے۔
-
برطانوی سازشوں کی بابت رہبر انقلاب اسلامی کا انتباہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے کے بارے میں برطانیہ کی خطرناک سازشوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
شہدائے مدافع حرم پوری قوم کے لئے باعث افتخار ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایران کے سات شہید کمانڈوز کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-