-
رہبرانقلاب اسلامی سے شریف ٹیکنیکل یونیورسٹی کے میڈل یافتہ طالبعلموں، اساتذہ اورممتازعلمی شخصیات کی ملاقات
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کی اعلی انقلابی و معنوی اہداف کے ساتھ علمی ترقی پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے اعلی معنوی و انقلابی اہداف کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عوام کی فکری طاقت، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے نو دی تیرہ سو اٹھّاسی کے دن کی مناسبت سے اس بے مثال کارنامے اور عوام کی فکری طاقت کو اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ واعظ زادہ خراسانی کا انتقال، رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد واعظ زادہ خراسانی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ہے۔
-
شہدائے انقلاب و دفاع مقدس کو رہبر انقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالمی سطح پر بین الاقومی سامراج کے جتنے منصوبے اور حملے ہیں ان کا مقصد اور نشانہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں موجود جنگیں مسلط کردہ ہیں جو بیرونی ملکوں کے خباثت آمیز مقاصد کے تحت شروع کی گئی ہیں-
-
تحریک مزاحمت قدس شریف کی نجات کا واحد راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالے جانے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی عوام اور تنظیموں کی استقامت اور مجاہدت کے نتیجے میں یہ سرزمین آزاد ہو کر رہے گی۔
-
دشمن کا ایک ہدف نوجوانوں میں اثر و رسوخ پیدا کرنا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵رہبر انقلاب اسلام نے فرمایا ہے کہ ایران پر دشمنوں کا ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی تسلط حاصل کرنے کا ایک مقصد ایرانی نوجوانوں اور جوانوں میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنا ہے-
-
امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔