SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • ایران پوری قوت کے ساتھ مظلوم قوموں اور مقدس مقامات کا دفاع کرے گا، صدر حسن روحانی

    ایران پوری قوت کے ساتھ مظلوم قوموں اور مقدس مقامات کا دفاع کرے گا، صدر حسن روحانی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران پوری قوت کے ساتھ مظلوم قوموں اور مقدس مقامات کا دفاع کرے گا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے ملاقات میں عدالتوں کے ہر طرح کی بدعنوانی سے پاک ہونے اور عوام کو راضی اور مطمئن کرنے کے لئے مسلسل کوشش کو اس ادارے کا بنیادی مقصد اور اہم ذمہ داری قرار دیا اور پابندیوں کے باعث ملت ایران کے پائمال شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے عدلیہ کے مزید فعال کردار پر تاکید کی-

  • ملت ایران کے حقوق کے تحفظ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    ملت ایران کے حقوق کے تحفظ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی معاملات کی قانونی پیروی میں عدلیہ کے زیادہ فعال ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی پر زور دیا ہے۔

  • ستائیس جون کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    ستائیس جون کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرف کی واحد راہ، مجاہدت اور انقلابی جذبے کا احیاء ہے۔

  • افغانستان کے تعلق سے رہبرانقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

    افغانستان کے تعلق سے رہبرانقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے-

  • سافٹ وار کے میدان میں اشعار کی اہیمت کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات

    سافٹ وار کے میدان میں اشعار کی اہیمت کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    فارسی زبان و ادب کے ایرانی شعراء و اساتذہ سمیت ہندوستان، پاکستان و افغانستان کے شاعروں کی ایک تعداد نے پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی -

  • ایران میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار تیز کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    ایران میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار تیز کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے اساتذہ، دانشوروں اور محققین کے اجتماع سے خطاب میں یونیورسٹیوں اور علمی مراکز میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ علمی مراکز اور یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت میں تیزی، جوانوں کے اندر قابل فخر ایرانی اسلامی تشخص پیدا اور اس کے مضبوط ہونے کا باعث بنے گی۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری

    ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ ہمیشہ سے خباثت آمیز اور دشمنی سے بھرا رویہ اپنایا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات کے موقع  پر صدر مملکت کی تقریر

    رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات کے موقع پر صدر مملکت کی تقریر

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کو تسلیم کیا گیا اور ظالمانہ قراردادیں منسوخ ہوگئیں۔

  • ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۰ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS