-
قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
-
واقعہ پاندرہ خرداد (مطابق 5 جون) کی مناسب سے خصوصی پروگرام (حصہ دوم)
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۹واقعہ پاندرہ خرداد (مطابق 5 جون) کی مناسب سے خصوصی پروگرام (حصہ دوم)
-
واقعہ پاندرہ خرداد (مطابق 5 جون) کی مناسب سے خصوصی پروگرام (حصہ اول)
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۹واقعہ پاندرہ خرداد (مطابق 5 جون) کی مناسب سے خصوصی پروگرام (حصہ اول)
-
حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے دسویں پارلیمنٹ کی ترجیحات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران کی دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور کا آغاز ہفتے کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اہم پیغام سے ہوا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید بدر الدین کے اہل خانہ کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت، اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت کو اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد میں قرار دیا ہے
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے