SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • مجاہدت اور استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    مجاہدت اور استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعثی جارحین کے قبضے سے خرمشہر کی آزادی کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کیڈٹ یونیورسٹی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔

  • آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

  • قرآن کے قاریوں اور حافظوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    قرآن کے قاریوں اور حافظوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے قرآن کریم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا ہے

  • قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-

  • کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی

    کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷

    کویت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کرتے ہوئے آپ کے نظریات کو مسلمانوں میں اتحاد کا ضامن قرار دیا ہے۔

  • تہران کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    تہران کی دینی درس گاہوں کے اساتذہ اور طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰

    تہران کی دینی درس گاہوں کےاساتذہ اور طالب علموں نے ہفتے کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ

    علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کر کے عبدالعلی علی عسگری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے

  • سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

    سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹

    عید مبعث رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے ایرانی حکام اور عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفراء نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۱ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS