SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • جنوبی کوریا کی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    جنوبی کوریا کی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو امریکہ کی دشمنی اور پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

  • معلمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    معلمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ نسل، بچوں اور نوجوانوں کی ایسی تربیت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے کہ وہ دینی عزت و شرف اور مستقل تشخص کے مالک ہوں ۔

  • فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ایک وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو سارے دہشت گردوں سے بدتر قرار دیا ہے۔

  • ہزاروں محنت کشوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ہزاروں محنت کشوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    ہزاروں محنت کشوں نے بدھ کی صبح حسینیہ جماران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-

  • اسلامی تہذیب کا قیام ایران کے اسلامی انقلاب کا اہم مقصد ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی تہذیب کا قیام ایران کے اسلامی انقلاب کا اہم مقصد ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا

    دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے میزائل پروگرام کے تعلق سے مغرب کے نئے مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔ آپ نے تہران میں طلبا کے بڑے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ اگر ہم نے اس مسئلے میں کوئی نرمی دکھائی تو وہ بائیوٹیکنالوجی، نینو ٹیکنالوجی اور دیگر سائنسی پیشرفت میں بھی رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۲ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS