-
ایرانی پارلیمنٹ میں صدر مملکت کا خطاب، ملت ایران کو مبارک باد
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عصر حاضر کی تاریخ کے پیچیدہ ترین کیس میں ایران کی عظیم قوم کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی۔
-
پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات سے متعلق اہم ہدایات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کی شجاعت، بصیرت اور میدان میں اترنے کے سلسلے میں بروقت احساس ذمہ داری 9 جنوری کے قیام کے بنیادی عناصر تھے۔ آپ نے فرمایا کہ عوام کا وہ قیام امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی حمایت میں انجام پایا اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات اسلامی انقلاب کی فتح پر منتج ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے۔
-
آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا بیان
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہید کے گھر پہنچے
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایرانی عیسائی شہید کے گھر گئے-
-
ایران امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا ہے -
-
ولایت فقیہ کی بناء پر پورا ملک متحد
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و یکجہتی کی اصل وجہ، ولایت فقیہ کا وجود ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کو بے نقاب کردیا: لاریجانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کے چہروں پر پڑی نقاب اتار دی ہے۔