-
اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے قومی اسلامی اور ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت پر زور دیا۔
-
محنت کشاں طبقے سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کش اور پیداواری شعبے سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اور نمائندوں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے محنت کش طبقے کو پیداواری شعبے کا ستون قرار دیتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں انہیں صفِ اول کے مجاہدین میں شمار کیا۔
-
ملک کے محنت کشوں کی قدردانی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
محنت کش طبقہ دشمن کے بالمقابل صف اول میں کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کشوں کو پیداواری شعبے کا ستون قرار دیا ہے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی کامیابی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر+ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس کی فوجی شاخ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے۔
-
عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بروز جمعہ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
عالمی یوم القدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔