-
قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰گزشتہ روز 24 رمضان المبارک مطابق 26 اپریل کو ایران کے سیکڑوں طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع قائد انقلاب اسلامی حضار کو خطاب بھی کیا جس میں آپ نے ملکی ترقی کے مختلف میدانوں میں طلبا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔
-
موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲آج بروز منگل مطابق ۱۰ رمضان المبارک کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔
-
تلاوت قرآن کریم ایک مقدس ہنر ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ رمضان کو ماہ ضیافت الہی اور پروردگار عالم کی لامتناہی رحمتوں کا وسیع دسترخوان قراردیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ہوگی قرآنی محفل
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹ماہ مبارک رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ایک قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
ایران و عراق میں کل سے ماہ مبارک رمضان کا آغاز
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق میں اتوار سے ماہ مبارک رمضان شروع ہو رہا ہے۔
-
انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022