-
دفاع مقدس کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - خصوصی رپورٹ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
اطلاع : رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین، عالم اسلام میں احتجاج - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رسول اسلام کی شان میں گستاخی کی مذمت
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کا تازه خطاب - خصوصی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
امارات نے عالم اسلام سے غداری کی ہے
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ