• جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • ملت فلسطین کی استقامت و پائیداری کو رہبر انقلاب اسلامی کا خراج تحسین

    ملت فلسطین کی استقامت و پائیداری کو رہبر انقلاب اسلامی کا خراج تحسین

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے منگل کی شام طلبہ تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس سے خطاب کیا۔

  • یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)

    یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔

  • صیہونی حکومت کی تباہی کا عمل  شروع ہوچکا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت کی تباہی کا عمل شروع ہوچکا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین کو امت اسلامیہ کا بدستور سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا سب کا فریضہ ہے اور صیہونی حکومت کے زوال و تباہی کا عمل شروع ہو چکا ہے-

  • عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ

    عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔

  • مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی

    مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

  • آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!

    آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    اکیس رمضان یوم شہادت وصی مصطفیٰ (ص)،حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت اور غم و اندوہ کے اس قیامت خیز موقع پر ہم سبھی فرزندان اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں

  • اطلاع : یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    اطلاع : یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔