-
پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں سے خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳دشمن کی سیاسی و ثقافتی دراندازی کے سد باب پر تاکید
-
ایٹمی مسئلے کے علاوہ کسی معاملے میں امریکا سے کوئی بات نہیں کی جائے گی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض جگہوں سے دراندازی کی امریکا کی فریب کارانہ کوششوں کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے مستحکم اور مزاحتمی معیشت، علم و سائنس کے روز افزوں فروغ اور عوام اور بالخصوص نوجوانوں میں انقلابی جوش و جذبے کی تقویت و حفاظت کو شیطان بزرگ کی دشمنی کے مقتدرانہ مقابلے کے تین اہم عناصر سے تعبیر کیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آسٹریا کے صدرہینزفشر سے ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳بعض یورپی ملکوں کی طرف سے امریکا کی ایران دشمنی کی پیروی غیرمنطقی ہے
-
چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔
-
سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے سائبر اسپیس کونسل کے اراکین کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶سائبر اسپیس میں فعال سرگرمیاں انجام دینے اور موثر واقع ہونے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی پر بھرپور توجہ، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں پر عملدرآمد، مختلف محکموں کے درمیان ہم آہنگی اور متوازی و متضاد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے قرقیزستان کے صدر کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرقیزستان کے صدر آلماس بیگ آتامبایف سے ملاقات میں دونوں مسلمان ملکوں کے باہمی تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
-
خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس بیس کےکمانڈروں اورعہدیداروں سے رہبرانقلاب اسلامی کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳رہبرانقلاب اسلامی سے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی ملاقات
-
سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید
-
دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-