-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے دہشت گردی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے اپنے ملک میں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
فلسطین کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰فلسطین کے وزیر خارجہ نے جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن میں مکمل شکست ہو گی، انصاراللہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ عراق و شام میں شکست ہونے کے بعد سعودی عرب کو یقینا یمن میں شکست و ناکامی ہو گی۔
-
ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ریاض کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر یمن کی عوامی تحریک کا میزائل حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں ریاض میں سعودی وزارت دفاع کی جانب بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴فرانس کے وزیر خارجہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
فلسطینی صدر پر بھی استعفے کے لیے سعودی دباؤ
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔