-
صیہونیوں پر بہت جلد ایک اور کاری ضرب لگائیں گے: عرین الاسود
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں دھماکہ، 17 ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۴بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت میں فلسطینی زخمیوں کی بڑھتی تعداد
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحیت میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 45 شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے پینتالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام؛ دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام کے صوبہ حماہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں خونریزی کا ایک اور واقعہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلہ کا ذمہ دار کون؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ترک اپوزیشن لیڈرکا کہنا ہے زلزلے کا مرکز اردوغان کا صدارتی دفتر ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، چار شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سعودی اتحاد نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مظلوم عوام کو بدستور اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ سعودی فوج کے تازہ حملوں میں چار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔