-
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک چلتی ٹرین میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
امریکی گن کلچرکا ایک اور واقعہ، لوزیانہ میں 12 افراد زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکی ریاست لوزیانہ میں ہونے والے ایک اجتماعی فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ حادثہ بنٹن روژ کے نائٹ کلب میں رات گئے ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
امریکی ریاست الابامہ میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹امریکہ میں طوفان ک سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
فرانس: میٹرو میں چاقو بردار شخص کا حملہ، کئی افراد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳فرانس میٹرو میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث کم سے کم ایک شخص دم توڑ گیا ہے۔
-
جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔