-
صیہونی دہشتگردوں کے مابین تصادم، 21 زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیل کے ایک فوجی اڈے میں فوجیوں (دہشتگردوں) کے مابین ہونے والے تصادم کے بعد کئی صیہونیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
-
شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵شام کے شہر درعا میں جمعرات کے روز ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
عراق: امریکی فوجیوں کے کانوائے میں دھماکہ ایک فوج زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج جمعہ کے روز امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری 4 یمنی شہید
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ مارب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہید ہو گئے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
یمن، غذائی اشیاء کے حامل ٹرک پر سعودی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مارب کے کئی علاقوں پر بمباری کی جس کی زد میں غذائی اشیاء کا حامل ایک ٹرک بھی آ گیا۔
-
ایران میں زلزلہ, 22 افراد زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷ایران کے صوبے گلستان میں آج علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کا زلزلہ آیا جس سے 22 افراد زخمی ہوئے۔
-
برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کشی کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔