SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید

    سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی

    سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹

    سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔

  • بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک

    بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

  • چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، کئی افراد زخمی

    چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، کئی افراد زخمی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    چلی میں پولیس کو مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا۔

  • سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر

    سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸

    سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔

  • ایران میں زلزلہ، 5 جاں بحق  312 زخمی

    ایران میں زلزلہ، 5 جاں بحق 312 زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 312زخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱

    امریکا میں ہیلووین پارٹی خونی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

  •  بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی

    بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔

  • فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔

  • سائیبیریا: سونے کی کان کے 15 مزدور ہلاک

    سائیبیریا: سونے کی کان کے 15 مزدور ہلاک

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶

    سائیبیریا میں ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سےسونے کی کان میں کام کرنے والے 15 مزدور زندگی کی بازی ہار گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS