-
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ 35 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸عراق میں امریکہ، سعودی اور صیہونی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انھیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
-
شام میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
-
عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایران نے کی یمن کی جیل پر سعودی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔