SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 111 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 111 ہلاک و زخمی

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک سو گیارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • ایران میں زلزلہ ایک جاں بحق 112 زخمی

    ایران میں زلزلہ ایک جاں بحق 112 زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی اورزمین میں اس کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔

  • امریکہ میں دھماکہ: 23 زخمی 2 کی حالت تشویشناک

    امریکہ میں دھماکہ: 23 زخمی 2 کی حالت تشویشناک

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    امریکہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جبکہ دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اورفضا چیخ و پکار کی آوازوں سے گونج اٹھی۔

  • چین میں طوفانی بگولے سے تباہی، 6 ہلاک سیکڑوں زخمی

    چین میں طوفانی بگولے سے تباہی، 6 ہلاک سیکڑوں زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    چین کے صوبہ لیاوننگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی۔

  • کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی

    کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔

  • سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔

  • سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی

    سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔

  • نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۱ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS