-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 70 فلسطینی زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع علاقے جبل العرمہ پر حملہ کرکے کم سے کم 70 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں جبل العرمہ علاقے میں حملہ کرکے کم سے کم تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکہ متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
امریکہ کے چرچ میں فائرنگ 4 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
مارٹر حملے کے بعد پاک افغان بارڈ طور خم بند
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغان علاقے سے پاکستان پر مارٹر حملے کے بعد طور خم بارڈر عارصی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔