چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367648-چین_آئل_ٹینکر_دھماکے_کے_بعد_تباہی_کے_مناظر_ویڈیو
چین کے صوبے جے چیانگ میں ہفتے کی شام قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس حادثے میں آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے سے آس پاس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran

چین کے صوبے جے چیانگ میں ہفتے کی شام قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس حادثے میں آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے سے آس پاس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔

دھماکے کی ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔